ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 29, 2025 2:58 PM

printer

آج شام احمد آباد میں IPL کرکٹ ٹورنامنٹ میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔

انڈین پریمیرلیگ IPL کرکٹ میں آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ ممبئی انڈینس سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ دونوں ہی ٹیمیں اپنے اپنے افتتاحی میچ ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ میں واپسی کیلئے کوشش کریں گی۔ گجرات، پنجاب گنگس سے  11 رن سے ہار گیا تھا، جبکہ ممبئی انڈینس کو چنئی سپرکنگس نے چار وکٹ سے شکست دی تھی۔

 کل رات رائل چیلنجرس بنگلورو نے چنئی کے ایم-اے چدمبرم اسٹیڈیم میں چنئی سُپر کنگس کو 50 رن سے شکست دے دی۔ پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے RCB نے 20 اوورس میں 7 وکٹ پر 196 رن بنائے۔ جیت کیلئے 197 رن کا نشانہ حاصل کرتے ہوئے چنئی سُپر کنگس مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر 146 رن ہی بناسکی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں