آج سے Ladakh Zanskar فیسٹول 2024 کا آغاز ہورہا ہے۔ اِس دو روزہ ثقافتی تقریب میں شامل ہونے کیلئے سیاحوں اور مقامی باشندوں میں کافی جوش ہے جس میں Zanskar خطے کی مالامال ثقافت اور قدرتی خوبصورتی کا جشن منایاجاتا ہے۔
Site Admin | September 13, 2024 10:02 AM