پیرس اولمپک میں نشانے باز Swapnil Kusale مردوں کے 50 میٹر رائفل تین پوزیشن مقابلے میں آج بھارت کے تیسرے میڈل کے حصول کیلئے کوشش کریں گے، جبکہ دوبار کی عالمی چمپئن مکے باز نکہت زریں خواتین کے 50 کلوگرام زُمرے میں مقابلہ کریں گی۔ Kusale نے مردوں کے 50 میٹر رائفل تین پوزیشن کوالیفائنگ مقابلے میں ساتویں مقام پر رہنے کے بعد فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ آج Chatearoux شوٹنگ رینج میں بھارتی وقت کے مطابق دن میں ایک بجے اُن کا مقابلہ ہوگا۔
پیش ہے ایک رپورٹ۔ V-C Savio
بھارتی ایتھلیٹ آج صبح فرانس کی راجدھانی میں اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔ Paramjit Singh Bisth، آکاش دیپ سنگھ اور وکاس سنگھ مردوں کی 20 کلومیٹر Race Walk میں حصہ لیں گے۔ اس دوران خواتین کی 20 کلومیرٹ Walk میں پرینکا بھارت کی طرف سے نیا مقابلہ کریں گی۔ تیر انداز میں مردوں کے انفرادی Eliminaation راؤڈ میں پروین جادھو کامقابلہ چین کے Wenchao Kao سے ہوگا جبکہ مردوں کے 50 میٹر رائفل کے مقابلے میں آج ملک کو Swapnil Kusale سے کافی امیدیں ہیں۔ ہاکی میں آج پول بی میں بھارت کا مقابلہ بیلجیم سے ہوگا۔ بیڈمنٹن میں ناک آؤٹ مقابلے بھی آج سے شروع ہورہے ہیں۔ پی وی سندھو، لکشیہ سین، H.S Prannoy اپنے اپنے سنگلز میچ کھیلیں گے، جبکہ ستوک سائراج رَنکی ریڈی، چراغ شیٹی اپنے ڈبلز پری کوارٹرفائل کھیلیں گے۔
Savioکی رپورٹ کے ساتھ خبرنامے کیلئے میں ……