آج دوپہر مہاراشٹر کے تھانے ضلعے کے بدلاپور علاقے میں 4 کم عمر لڑکے Ulhas دریا میں ڈوب گئے۔ ایک پولیس عہدیدار کی اطلاع کے مطابق پندرہ سولہ سال کی عمر کے 10 ویں جماعت کے لڑکے ہولی منانے کے بعد دریا پر گئے تھے اور اچانک سطح آب میں اضافے کے سبب وہ ڈوب گئے۔ چاروں کی لاشیں برآمد کی جاچکی ہیں اور انہیں پوسٹ مارٹم کیلئے بدلاپور کے دیہی اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ اِس سلسلے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہے۔
Site Admin | March 14, 2025 9:54 PM
آج دوپہر مہاراشٹر کے تھانے ضلعے کے بدلاپور علاقے میں 4 کم عمر لڑکے Ulhas دریا میں ڈوب گئے۔ ایک پولیس عہدیدار کی اطلاع کے مطابق پندرہ سولہ سال کی عمر کے 10 ویں جماعت کے لڑکے ہولی منانے کے بعد دریا پر گئے تھے اور اچانک سطح آب میں اضافے کے سبب وہ ڈوب گئے
