ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 21, 2024 9:34 PM

printer

آج دنیا بھر میں Alzheimer کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد Alzheimer اور Dementia کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرنا، اِن کے بارے میں صحیح معلومات کو فروغ دینا اور اِن سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنا ہے

آج دنیا بھر میں Alzheimer کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد Alzheimer اور Dementia کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرنا، اِن کے بارے میں صحیح معلومات کو فروغ دینا اور اِن سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنا ہے۔ Alzheimer ایک ایسی نفسیاتی بیماری ہے جس میں دماغ کے خلیوں کو نقصان پہنچتا ہے جس کے سبب یادداشت میں کمی آنے لگتی ہے اور سماجی رابطے بھی کم ہوجاتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں