آج دماغ کی معذوری کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاکہ اس بیماری سے متعلق صورتحال کے بارے میں بیداری پیدا کی جاسکے اور سبھی کی شمولیت کے جذبے کو فروغ دیا جاسکے۔ اس دن کا مقصد دقیانوسی تصورات کو چیلنج کرنا اور سبھی کی شمولیت والا ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینے کیلئے کام کرنا ہے، جہاں دماغ کی معذوری سے متاثرہ افراد کا، اُن کی شناخت اور صلاحیتوں کیلئے احترام کیا جاسکے۔
اس سال کا موضوع ہے: Uniquely C.P یعنی منفرد و یکتا: سی پی۔ جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ کسی بھی شخص کی معذوریت، اُس کی مکمل شناخت کی وضاحت نہیں کرتی۔ x