ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 12, 2024 2:27 PM

printer

آج حیدرآباد میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

مردوں کے کرکٹ میں، آج حیدرآباد میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی سبقت کے ساتھ بھارتی ٹیم اپنے غلبے کو برقرار رکھتے ہوئے بنگلہ دیش کے خلاف تینوں میچ جیتنا چاہے گی۔

بھارتی ٹیم نے دلی میں دوسرے ٹی ٹوئینٹی بین الاقوامی میچ میں بنگلہ دیش کو 86 رن سے ہرایا تھا، جبکہ اُس نے گوالیار میں کھیلے گئے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو سات وکٹ سے ہرایا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں