July 18, 2024 9:47 PM

printer

آج جاری کیے گئے فیفا کی تازہ درجہ بندی کے مطابق بھارتی فٹبال ٹیم 124 ویں مقام پر برقرار ہے

آج جاری کیے گئے فیفا کی تازہ درجہ بندی کے مطابق بھارتی فٹبال ٹیم 124 ویں مقام پر برقرار ہے، جبکہ ارجنٹینا کے Lionel Messi سرفہرست کھلاڑی ہیں۔ ایشیا میں بھارت 22 ویں مقام پر ہے۔ پچھلے سال دسمبر سے بھارتی ٹیم کی کارکردگی میں گراوٹ آئی ہے۔ اُس کی سب سے بہترین درجہ بندی پچھلے سال 99 تھی لیکن اس کے بعد سے اِس میں گراوٹ آئی ہے۔
ارجنٹینا کی ٹیم اِس فہرست میں سب سے اوپر ہے جبکہ فرانس دوسرے نمبر پر ہے۔ اسپین تیسرے نمبر پر، جبکہ انگلینڈ چوتھے اور برازیل پانچویں نمبر پر ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں