ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 1, 2025 9:21 PM

printer

آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے دہلی کے صدر وریندر سچدیوا کی موجودگی میں عام آدمی پارٹی کے آٹھ ممبران اسمبلی BJP میں شامل ہوگئے

آج بھارتیہ جنتا پارٹی کے دہلی کے صدر وریندر سچدیوا کی موجودگی میں عام آدمی پارٹی کے آٹھ ممبران اسمبلی BJP میں شامل ہوگئے۔ شمولیت اختیار کرنے والے ارکانِ اسمبلی میں Vandana Gaur، Rohit Meraulia، Girish Soni، مدن لال، راجیش رِشی، BS Joon، نریش یادو اور Pawan Sharma شامل ہیں۔ ان ارکان نے کَل عام آدمی پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ تمام آٹھ ارکانِ اسمبلی کو دلّی میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں