آج بریل کا عالمی دن ہے۔ یہ دن بریل کی اہمیت سے متعلق بیداری میں اضافے کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے۔ بریل، نابینا اور اُن افراد کے لیے جنہیں کم دکھائی دیتا ہے، بات چیت کی ایک زبان ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2018 میں 4 جنوری کو بریل کے عالمی دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا، جس کا مقصد اس زبان کے موجد لوئی بریل کو یاد کرنا ہے۔×
Site Admin | January 4, 2025 3:45 PM