ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 26, 2024 3:04 PM

printer

آج بامبے اسٹاک ایکسچینج کے سنسیکس میں پندرہ پوائنٹ کا معمولی اضافہ ہوا

آج حصص والے بامبے اسٹاک ایکسچینج کے سنسیکس میں 15 پوائنٹ کا معمولی اضافہ ہوا اور 78 ہزار 488 پر پہنچ گیا۔ نِفٹی میں بھی 21 پوائنٹ کا اضافہ ہوا، اور آخری خبریں ملنے تک یہ 23 ہزار 749 پر تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں