ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 31, 2024 3:13 PM

printer

آج اتحاد کا قومی دن ہے۔ ہر سال ملک اکتیس اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے

آج اتحاد کا قومی دن ہے۔ ہر سال ملک 31 اکتوبر کو سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے، جو بھارت کی جنگ آزادی کے اہم مجاہد اور ملک کے پہلے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ تھے۔ قومی اتحاد کا دن مختلف رجواڑہ ریاستوں کو متحد کرکے ایک ملک بنانے اور ملک کے لوگوں میں یکجہتی کے جذبے کو فروغ دینے میں اُن کی کوششوں کی یاد دلاتا ہے۔ اپنی غیر معمولی قیادت اور قومی سلامتی کیلئے اپنے بے لوث عزم کیلئے معروف سردار ولبھ بھائی پٹیل کو بھارت کے مردِ آہن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں