آئی پی ایل کرکٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک میزبان لکھنؤ سپر جائنٹس نے چنئی سپر کنگس کے خلاف 20 اورز میں 7 وکٹ پر 166 رن بنا لیے ہیں۔ چنئی نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
لکھنؤ چھ میچوں میں چار میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے مقام پر ہے۔ وہیں چنئی سپر کنگس چھ میچوں میں ایک جیت کے ساتھ درجہ بندی میں سب سے نچلے پائیدان پر ہے۔×