IPL کرکٹ میں، آج وشاکھا پٹنم میں ڈیلی کیپٹلس کا مقابلہ سَن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ اُدھر شام ساڑھے سات بجے گواہاٹی میں راجستھان رائلس اور چنئی سُپر کنگس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
کَل رات احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس نے ممبئی انڈینس کو 36 رَن سے ہرا دیا۔x