ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 25, 2025 9:36 AM

printer

 آئی پی ایل کرکٹ میں، دلّی کیپیٹلز نے وشاکھا پٹنم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں لکھنؤ سپرجائنٹس کو ایک وکٹ سے ہرادیا

انڈین پریمیر لیگ IPL کرکٹ میں دلّی کیپیٹلز نے کَل رات وشاکھا پٹنم میں وائی ایس راج شیکھر ریڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دلچسپ میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس کو ایک وکٹ سے ہرادیا۔ LSG کی طرف سے جیت کیلئے 210 رن کے نشانے کے حصول کیلئے کھیلتے ہوئے دلّی کیپیٹلز نے 19 اوورس اور تین گیندوں میں 9 وکٹ کے نقصان پر 211 رن بناکر یہ نشانہ حاصل کرلیا۔ آج شام احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ پنجاب کنگس سے ہوگا۔         یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں