ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 18, 2024 1:59 PM

printer

آئی ایم ڈی نے کم از کم درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری سیلسیس تک کی کمی آنے کی پیش گوئی کی

 بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD   نے اگلے چار روز کے دوران شمال مغربی بھارت کے زیادہ تر حصوں میں کم از کم درجہ حرارت میں بتدریج دو سے تین ڈگری سیلسیس تک کی کمی آنے کی پیش گوئی کی ہے۔موسمیات سے متعلق ایجنسی نے آج تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ماہے میں گرج چمک اور بجلی کے ساتھ ہلکی سے اوسط بارش کی بھی پیشگوئی کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں