September 8, 2024 3:11 PM

printer

آئی ایم ڈی نے ساحلی آندھراپردیش اور اڈیشہ میں آج انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج ساحلی آندھرا پردیش اور اڈیشہ میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD کے سائنسداں، آر کے جینا منی نے کہا ہے کہ چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ میں بھی کل تک موسلادھار بارش ہوگی۔ محکمہئ موسمیات نے مدھیہ پردیش کے دور دراز کے حصوں کیلئے بھی آج کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ دلّی NCR خطے میں آج ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کا امکان ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں