ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 11, 2024 10:10 PM

printer

آئی ایم ڈی نے راجستھان، مدھیہ پردیش، ویدربھ، اترپردیش اور اتراکھنڈ کے مختلف حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے راجستھان، مدھیہ پردیش، ویدربھ، اترپردیش اور اتراکھنڈ کے مختلف حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہئ موسمیات نے آسام، میگھالیہ اور اروناچل پردیش میں اگلے چھ روز میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسی طرح ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ، مغربی بنگال، سکم اور بہار میں بھی 14 ستمبر تک اسی طرح کے موسمی حالات رہنے کا امکان ہے۔ محکمے نے چھتیس گڑھ میں بھی 14 سے 16 ستمبر تک شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

اس دوران آج دلی کے مختلف حصوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ IMD کے مطابق قومی راجدھانی میں اگلے چھ روز میں عام طور پر مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ اوسط بارش ظاہر کیا گیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں