بھارت کے محکمۂ موسمیات IMD نے اگلے تین روز کے دوران تمل ناڈو، پڈو چیری، کیرالہ، کرائیکل اور ماہے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کَل جنوبی اندرونی کرناٹک میں بھی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ تمل ناڈو، ساحلی آندھرا پردیش، یانم اور تلنگانہ میں بھی ہلکی سے اوسط بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ اگلے ایک ہفتے کے دوران شمال مغربی بھارت میں معمول کے درجہئ حرارت سے زیادہ کے رجحان کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ x
Site Admin | October 30, 2024 9:48 PM