ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 16, 2024 9:40 AM

printer

آئندہ جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو قطعی شکل دینے کیلئے بی جے پی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ کل رات نئی دلّی میں پارٹی صدر دفتر میں منعقد ہوئی

آئندہ جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کو قطعی شکل دینے کیلئے بی جے پی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ کل رات نئی دلّی میں پارٹی صدر دفتر میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ، بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا اور دیگر سینئر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔