آئس لینڈ میں نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کیلئے آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ وزیر اعظم Bjarni Benediktsson نے تین جماعتی اتحادی سرکار کے درمیان اختلافات کی وجہ سے اِس سال اکتوبر میں پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا تھا۔ اِس انتخاب میں اصل مقابلہ لبرل ریفارم پارٹی، سوشل ڈیموکریٹک اتحاد اور Independence پارٹی کے درمیان ہے۔ آئس لینڈ کی یوروپی یونین کی رکنیت اُن اہم معاملات میں شامل رہے ہیں، جو چناؤ مہم کے دوران اٹھائے گئے تھے۔ x
Site Admin | November 30, 2024 3:48 PM