آئس لینڈ میں نئی پارلیمنٹ کے انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس سال اکتوبر میں وزیر اعظم Bjarni Bendiktsson کے ذریعے پارلیمنٹ تحلیل کئے جانے کو بعد یہ انتخابات کرائے جارہے ہیں۔ وزیر اعظم نے تین پارٹیوں پر مشتمل اتحادی سرکار کے درمیان نااتفاقی پیدا ہونے کے سبب یہ قدم اٹھایا تھا۔
اس عام انتخابات میں اصل مقابلہ لیبرل ریفارم پارٹی، سوشل ڈیموکریٹک ایلائنس اور Independence پارٹی کے درمیان ہے۔×