یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آج نیویارک میں Iga Swiatek، Carlos Alcaraz اور Jannik Sinner اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ مردوں کے عالمی نمبر ایک Jannik Sinner، ڈوپنگ کے معاملے میں فیصلے کا اعلان کیے جانے کے بعد پہلی بار کھیل رہے ہیں، جبکہ Carlos Alcaraz، اِس سال کے تین سابقہ گرینڈ Slam جیت چکے ہیں۔ Swiatek اور Alcaraz، دو ہزار 22 میں US Open چمپئن تھے اور اِس سال کے آخری گرینڈ slam کیلئے نیویارک آئے ہیں۔
Site Admin | August 27, 2024 9:16 PM
یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آج نیویارک میں Iga Swiatek، Carlos Alcaraz اور Jannik Sinner اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے
