ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 3, 2025 2:53 PM

printer

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے دلّی NCR خطے میں AQI کے خراب کے زُمرے میں آنے کے بعد پہلا مرحلہ پھر نافذ کردیا ہے

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے دلّی NCR خطے میں AQI کے خراب کے زُمرے میں آنے کے بعد فوری طور پر رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے کا پہلا مرحلہ پھر نافذ کردیا ہے۔ Grap کے پہلے مرحلے کو AQI کے 201 سے 300 کے درمیان آنے کے بعد نافذ کیا جاتا ہے اور پورے NCR خطے میں سبھی متعلقہ ایجنسیوں کی جانب سے 27 احتیاطی اقدامات پر سختی سے عمل کیا جاتا ہے۔ اس دوران Grap کی ذیلی کمیٹی نے شہریوں پر ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے تعاون کرنے اور سٹیزن چارٹر رہنما خطوط کی پابندی کرنے پر زور دیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں