ہماچل پردیش کا آج 78 واں یومِ تاسیس ہے۔ 15 اپریل 1948 میں 30 چھوٹی اور بڑی رجواڑہ ریاستوں کو ملاکر ریاست کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔ اس لیے ہر سال 15 اپریل کو ہماچل ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اِس سال، ریاستی سطح کی اہم تقریب Killar میں منعقد کی جا رہی ہے، جو کہ Chamba ضلع میں واقع دور دراز اور قبائلی Pangi وادی کا صدر مقام ہے۔ اس تقریب کی صدارت ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ سکھویندر سنگھ سُکھو کریں گے۔ اس موقع پر ریاست کی شاندار وراثت کی عکاسی کرنے والے ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے جائیں گے۔x
Site Admin | April 15, 2025 10:01 AM | HP FOUNDATION DAY
ہماچل پردیش کا آج 78 واں یومِ تاسیس ہے۔ 15 اپریل 1948 میں 30 چھوٹی اور بڑی رجواڑہ ریاستوں کو ملاکر ریاست کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔
