ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 26, 2025 10:03 AM | Guj UGC

printer

گجرات، یکساں سوِل کوڈ کو نافذ کرنے والی ملک کی دوسری ریاست بننے جا رہی ہے۔

گجرات، یکساں سوِل کوڈ کو نافذ کرنے والی ملک کی دوسری ریاست بننے جا رہی ہے۔ اس سے پہلے اتراکھنڈ حکومت نے ریاست میں یکساں سوِل کوڈ نافذ کیا تھا۔ گجرات قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی وزیر قانون رِشی کیش پٹیل نے یہ بات کہی۔

مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے

V/C – Aparna

گجرات کے وزیر قانون رِشی کیش پٹیل نے کہا ہے کہ یکساں سوِل کوڈ، ریاست کے عوام کے لیے مساوی انصاف کی یقینی فراہمی اور ایک بھارت، شریشٹھ بھارت کی جانب اٹھایا گیا قدم ہے۔ ریاستی حکومت نے اس کے لیے جسٹس رنجنا ڈیسائی کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے، تاکہ ریاست کے لیے یکساں سوِل کوڈ، UCC ڈرافٹ کا جائزہ لیا جا سکے۔ کمیٹی نے رہائشی افراد اور سیاسی-سماجی اداروں سے اس ضمن میں 15 اپریل 2025 تک مشورے طلب کیے ہیں۔  اس قدم کا مقصد قانون سازی کے عمل میں عوام کی زیادہ سے زیادہ شمولیت کو یقینی بنانا ہے۔ 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں