ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر Suendu ادھیکاری کو کَل ہنومان جینتی کے موقع پر کولکاتہ میں ریلی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر Suendu ادھیکاری کو کَل ہنومان جینتی کے موقع پر کولکاتہ میں ریلی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔تاہم واحد جج جسٹس تیرتھنکرگھوش پرمبنی بنچ نے اس ریلی کیلئے کئی شرائط رکھی ہیں جو شمالی کولکاتہ سے ہنومان مندر تک ہوگی۔ بنچ کی ہدایت کے تحت کل شام پانچ بجے سے آٹھ بجے تک کیلئے وقت مقرر کیاگیاہے۔

XR Creator Hackathon کے فاتحین کا اعلان کردیاگیاہے۔ کُل پانچ ٹیمیں  اس میں جیتی ہیں جو مختلف شہروں اور اداروں کے طلبہ، پیشہ وارانہ افراد اور چھوٹے کاروباریوں پر مشتمل ہے۔ یہ Hackathon ویوز کے ایک حصے کریٹ اِن انڈیا چیلنج سیزن ون کے طور پر منعقد کیاگیاتھا۔ پہلی ویوز سمٹ آئندہ مہینے سے ممبئی میں بھارت سرکار کی جانب سے منعقد کی جائے گی جو میڈیا اور انٹرٹنمنٹ شعبے کیلئے ایک اہم تقریب ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں