ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 8, 2025 10:01 PM

printer

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں 22 ماؤنوازوں نے آج سکیورٹی فورسز کے سامنے خود سپردگی کر دی۔

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے میں 22 ماؤنوازوں نے آج سکیورٹی فورسز کے سامنے خود سپردگی کر دی۔ ضلعے کے ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈینٹ چندرکانت Govarna نے بتایا کہ اِن میں سے چار ماؤنوازوں پر 26 لاکھ روپے کا انعام تھا۔

S/B – 2100-Chandrakant Govarna Add Sp. Bijapur 26 Sec.

خودسپردگی کرنے والے ماؤنوازوں کو 50 – 50  ہزار روپے کی ترغیب دی گئی۔ اِس سال چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں اب تک تقریباً 180 ماؤنوازوں سے خودسپردگی کی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں