ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

چھتیس گڑھ میں کل دو الگ الگ جھڑپوں میں 30 ماؤ نواز مارے گئے۔

چھتیس گڑھ میں کل دو الگ الگ جھڑپوں میں 30 ماؤ نواز مارے گئے۔ بَستر ڈویژن کے بیجا پور ضلعے میں سکیورٹی فورسز کو یہ خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ بیجا پور اور دانتے واڑہ ضلعے کے سرحدی علاقے میں واقع جنگل میں ماؤ نواز موجود ہیں۔ اس کے بعد سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم تلاش کی کارروائی کیلئے وہاں گئی اور ماؤ نوازوں کے ساتھ تصادم ہوا۔ جھڑپ کے بعد سکیورٹی فورسز کو 26 ماؤ نوازوں کی لاشیں مل گئیں۔ اس تصادم میں ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ کا ایک جوان شہید بھی ہوا۔اِدھر ریاست کے Kanker ضلعے میں بھی ایک کارروائی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ گولی باری میں 4 ماؤ نواز مارے گئے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں