پڈوچیری محکمہ جنگلات کی جانب سے حال ہی میں کی گئی پرندوں کی گنتی میں ایک دن میں 86 اقسام کے 2 ہزار 343 پرندوں کا اندارج کیا گیا۔ اس سروے کی قیادت ریسرچر بھوپیش گپتا نے کی، جو مارچ کے مہینے میں Ousteri ، Bahour تالابوں اور Ariyankuppam- Alaiyathi جنگلاتی علاقے میں کیا گیا۔ پرندوں کی موجودگی سے مچھلیوں کی آبادی برقراررکھنے میں مدد ملتی ہے اور پانی اور مٹی دونوں کے معیار میں بہتری آتی ہے۔ ××
Site Admin | April 4, 2025 11:09 PM
پڈوچیری محکمہ جنگلات کی جانب سے حال ہی میں کی گئی پرندوں کی گنتی میں ایک دن میں چھیاسی اقسام کے دو ہزار تین سو تینتالیس پرندوں کا اندارج کیا گیا۔
