ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 3:34 PM

printer

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے نئی دلّی میں ایک کُل پارٹی میٹنگ جاری ہے۔

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے آج نئی دلّی میں سبھی پارٹیوں کی میٹنگ جاری ہے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، صحت کے محکمے کے وزیر جے پی نڈا، پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو، کانگریس ایم پی جے رام رمیش اور گورو گگوئی، TMC کے رکن پارلیمنٹ سدیپ بندواپادھیائے، سماج وادی پارٹی کے رام گوپال یادو اور DMK کے رکن پارلیمنٹ ٹی آر بالو کے علاوہ دیگر شخصیات اس میٹنگ میں شرکت کررہی ہیں۔ میٹنگ کے دوران حکومت پارلیمنٹ اجلاس کو خوش اسلوبی سے چلانے کیلئے سبھی پارٹیوں سے تعاون حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں