وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں 85 نئے کیندریہ وِدیالیہ کھولنے کے کابینہ فیصلے کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ سرکار کی طرف سے کیا گیا یہ ایک اور بڑا فیصلہ ہے، جس کا مقصد یہ ہے کہ جہاں تک ممکن ہو، اسکولی تعلیم سے سبھی کو آراستہ کیا جائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اِس سے بڑی تعداد میں طلباء کو فائدہ پہنچے گا۔ دوسری طرف روزگار کے بھی بہت سے مواقع پیدا ہوں گے۔ x
Site Admin | December 7, 2024 3:59 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں پچیاسی نئے کیندریہ وِدیالیہ کھولنے کے کابینہ فیصلے کی ستائش کی ہے۔
