ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 4, 2025 11:45 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تھائی لینڈ میں بمسٹیک میٹنگ سے الگ سلسلہ وار باہمی میٹنگیں کیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تھائی لینڈ میں BIMSTEC میٹنگ سے الگ سلسلہ وار باہمی میٹنگیں کیں۔ بنگلہ دیش کے اعلیٰ مشیر کے ساتھ اپنی میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک جمہوری، مستحکم، پُر امن، ترقی پسند اور سب کی شمولیت والے بنگلہ دیش کیلئے بھارت کی حمایت کا اعادہ کیا۔

جناب مودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ بھارت اپنے تعلقات میں عوام پر مرکوز موقف پر یقین رکھتا ہے۔

خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے بینکاک میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے بنگلہ دیش میں ہندؤوں سمیت اقلیتوں کے تحفظ اور سلامتی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں