ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 26, 2025 9:54 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج، یومِ جمہوریہ کی پریڈ کو ملک کے تنوع میں اتحاد کا ایک متحرک اظہار قرار دیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج، یومِ جمہوریہ کی پریڈ کو ملک کے تنوع میں اتحاد کا ایک متحرک اظہار قرار دیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے لکھا ہے کہ اِس عظیم الشان پریڈ میں ثقافتی وراثت اور فوجی مہارت کو نمایاں کیا گیا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ متحرک جھانکیوں نے ہماری ریاستوں کی مالامال روایات کی نمائندگی کی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 76 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آج راشٹرپتی بھون میں استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ انڈونیشیا کے صدر Prabowo Subianto، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ساتھ دیگر معزز شخصیات نے استقبالیہ تقریب میں شرکت کی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں