ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 30, 2025 9:38 PM

printer

وزیراعظم نریندر موددی نے آکاشوانی پر اپنی من کی بات میں، Catch the Rain کو ایک عوامی تحریک بنانے کے لیے شہریوں پر زور دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ٹکسٹائل کچرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ انہوں نے اِسے ایک بڑا عالمی چیلنج قرار دیا۔

آکاشوانی پر اپنے من کی بات خطاب میں انہوں نے ذکر کیا کہ ٹکسٹائل کا، ایک فیصد سے بھی کم حصہ ، نئے کپڑے بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ بھارت، کپڑے کے کچرے کے ضمن میں تیسرے درجے پر ہے۔

پانی کے تحفظ کا ذکر کرتے ہوئے جناب مودی نے ریاستوں میں پانی جمع کرنے کی بڑھتی ہوئی کوششوں کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ اُنہوں نے کہا کہ اس سال کی، بارش کا پانی بچائو مہم کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔انہوں نے عوام سے زور دے کر کہا کہ وہ اسے عوامی تحریک کی شکل دےں۔

جناب مودی نے نوجوان سامعین کو ، موسم گرما کی چھٹیوں کے خصوصی کیلنڈر ’مائی بھارت‘ سے بھی واقف کرایا جس میں نوجوانوں کی سرگرمیوں کےلئے منفرد انداز کے اقدامات کا منصوبہ دیاگیا ہے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں