ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 16, 2025 9:26 AM | Maha Govt IBM Mou

printer

مہاراشٹر حکومت نے AI کے ذریعے انتظامی یکسر تبدیلی کے لیے IBM ٹیکنالوجی (انڈیا) کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔

مہاراشٹر حکومت نے AI کے ذریعے انتظامی یکسر تبدیلی کے لیے IBM ٹیکنالوجی (انڈیا) کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ اس مفاہمت نامے پر کل ممبئی میں وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس، نائب وزراء اعلیٰ ایکناتھ شنڈے اور اجیت پوار کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔

سمجھوتے کے تحت ممبئی، پونے اور ناگپور میں مصنوعی ذہانت (AI) کے 3 مراکز قائم کیے جائیں گے اور IBMs تعلیمی اور تربیتی پلیٹ فارم کی مدد سے AI، سائبر سکیورٹی اور کلاؤڈ ٹیکنالوجیوں میں سرکاری ملازمین اور طلبا کو تربیت دی جائے گی۔ اس کا مقصد AI، ہائبرڈ کلاؤڈ Data Analytics جیسی جدید ٹیکنالوجیوں کا استعمال کرتے ہوئے سرکاری خدمات کی فراہمی اور انتظامی کارکردگی کو بڑھانا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں