ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 3, 2025 3:03 PM

printer

مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے وقف ترمیمی بل 2025 کا ذکر کرتے ہوئے، اپوزیشن لیڈروں پر یہ الزام لگایا

مرکزی وزیر اور لوک جَن شکتی پارٹی رام ولاس کے سربراہ چراغ پاسوان نے وقف ترمیمی بل 2025 کا ذکر کرتے ہوئے، اپوزیشن لیڈروں پر یہ الزام لگایا ہے کہ وہ یہ کہہ کر مذکورہ بل کے تعلق سے جھوٹ پھیلا رہی ہیں کہ یہ بل مسلمانوں کے خلاف ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، جناب پاسوان نے کہا کہ مذکورہ بل غریب مسلمانوں اور خواتین کے حق میں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اِس بل کے ذریعے نظام کو شفاف بنایا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں