ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 12, 2025 9:39 AM | Goyal Israel CEO Forum

printer

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ تیسرے بھارت-اسرائیل CEO فورم میں، اسرائیل کا وفد اب تک اسرائیل سے باہر دوسرے ملک میں آنے والا سب سے بڑا وفد ہے۔

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ تیسرے بھارت-اسرائیل CEO فورم میں، اسرائیل کا وفد اب تک اسرائیل سے باہر دوسرے ملک میں آنے والا سب سے بڑا وفد ہے۔ نئی دلّی میں فورم کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے جناب گوئل نے مطلع کیا کہ اختراع، سکیورٹی، ہوابازی اور دیگر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 130 سے زیادہ کاروباری افراد اس فورم میں شرکت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور اسرائیل کی شراکت داری سے دونوں ہی ملکوں کو فائدے ہیں۔ اسرائیل کا اختراع، بھارت کی کم لاگت والی پیداواری صلاحیت، ہُنرمندی اور صلاحیت سے پوری طرح ہم آہنگ ہے۔ جناب گوئل نے  وزیر اعظم نریندر مودی اور اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو کی تعریف کی اور کہا کہ دونوں ہی فیصلہ کُن رہنما ہیں، جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی کی ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں