مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج نئی دلّی میں 62 ویں قومی بحری دن کے موقع پر بحری بیداری واکاتھون کو جھنڈی دکھائی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ ہر شہری کو بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے اپنا تعاون پیش کرنا چاہئے اور کردار ادا کرنا چاہئے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اگر ملک کو دنیا میں سب سے زیادہ طاقت وَر بحری قوت بنانا ہے، تو آج کے نوجوانوں کو ایک اہم رول ادا کرنا ہوگا۔ جناب سونووال نے اُجاگر کیا کہ بھارت کا بحری شعبہ ملک کی معیشت کا ایک کلیدی ستون ہے، جس کی شاندار تاریخ کئی صدیوں پر محیط ہے۔×
Site Admin | April 5, 2025 4:17 PM
مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج نئی دلّی میں باسٹھ ویں قومی بحری دن کے موقع پر بحری بیداری واکاتھون کو جھنڈی دکھائی۔
