مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کرناٹک کی Karwar بحریہ بیس میں، INS Sunayna کو، Indian Ocean Ship SAGAR کے طور پر جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ SAGAR ”خطے میں سب کیلئے تحفظ اور نمو“ کا مخفف ہے۔ یہ ایک پہل ہے، جو بحیرہئ ہند کے خطے میں ملکوں کے ساتھ تعاون کو توسیع دیتی ہے۔ آج SAGARپہل کی دسویں سالگرہ ہے اور آج ہی سمندر کا قومی دن بھی ہے۔ اِس موقع پر اپنے خطاب میں راجناتھ سنگھ نے کہاکہ Indian Ocean Ship SAGAR، سمندری شعبے میں امن، خوشحالی اور اجتماعی تحفظ کے تئیں بھارت کے عہد کا عکاس ہے۔
Site Admin | April 5, 2025 9:54 PM
مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کرناٹک کی Karwar بحریہ بیس میں، INS Sunayna کو، Indian Ocean Ship SAGAR کے طور پر جھنڈی دکھاکر روانہ کیا
