ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 2, 2025 9:31 AM | Hockey India League

printer

مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ میں کَل رات راؤڑ کیلا کے برسا منڈا اسٹیڈیم میں شراچی راڑھ بینگال ٹائیگرس نے حیدرآباد طوفانز کو ایک شاندار مقابلے میں چار تین سے ہرا دیا۔

مردوں کے ہاکی انڈیا لیگ میں کَل رات راؤڑ کیلا کے برسا منڈا اسٹیڈیم میں شراچی راڑھ بینگال ٹائیگرس نے حیدرآباد طوفانز کو ایک شاندار مقابلے میں چار تین سے ہرا دیا۔ جگراج سنگھ کی ہیٹ ٹرک اور Sam Lane کے ایک بہت ہی اہم گول کی وجہ سے ٹائیگرس کو جیت حاصل ہوئی۔

اِس جیت کے ساتھ شراچی راڑھ بینگال ٹائیگرس نے تاریخ رقم کرتے ہوئے اس سیزن کا مردوں کا HIL ٹائٹل جیت لیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں