محنت اور روزگارکی وزارت نے بیڑی، سنیما اور غیرکوئلہ کان کارکنوں کے بچوں کے لئے مزدوروں کی فلاحی اسکیموں کے تحت تعلیم کے مقصد سے سبھی اہل درخواست گزاروں کو مالی مدد جاری کی ہے۔ اس کے تحت تعلیمی سال 2024-25 کے دوران اسکالر شپ کے لئے درخواستیں دینے والے بیڑی، سنیما اور غیرکوئلہ کان کارکنوں کے 92 ہزار سے زیادہ بچوں کو مجموعی طورپر 32 کروڑ 51 لاکھ روپے جاری کئے گئے۔ وزارت نے بتایا کہ LWS اسکیم کے تحت اسکول، کالج اور پیشہ ورانہ کورسز کی تعلیم حاصل کررہے اہل ہر طالب علم کو 25 ہزارروپے کی مالی امداد فراہم کی گئی۔ ××
Site Admin | April 4, 2025 11:07 PM
محنت اور روزگار کی وزارت نے بیڑی، سنیما اور غیرکوئلہ کان کارکنوں کے بچوں کے لئے تعلیم کے مقصد سے سبھی اہل درخواست گزاروں کو مالی مدد جاری کی ہے۔
