ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

لوک سبھا نے منی پورمیں صدر راج کے نفاذ سے متعلق آئینی قرارداد منظور کرلی ہے۔

لوک سبھا نے منی پورمیں صدر راج کے نفاذ سے متعلق آئینی قرارداد منظور کرلی ہے۔ ایوان نے  قرارداد پر مختصر تبادلہئ خیال کیا اور ریاست میں تشدد اور عوام کو درپیش سخت مشکلات کا معاملہ اٹھایا۔

ایوان میں آئینی قرارداد پر بحث کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ حکومت، منی پور میں معمول کے مطابق حالات بحال کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں