ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

لاس انجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ خصوصی طور پر بنائے گئے ایک عارضی میدان Pomona میں فیئر گراؤنڈس میں کھیلی جائے گی۔

لاس انجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ خصوصی طور پر بنائے گئے ایک عارضی میدان Pomona میں فیئر گراؤنڈس میں کھیلی جائے گی۔ اولمپکس کی تنظیمی کمیٹی نے کل یہ اعلان کیا ہے۔ Pomona جو کہ جنوبی کیلیفورنیا میں واقع ہے، لاس انجلس سے تقریباً 50 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ یہ ٹورنامنٹ تیز رفتاری سے کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوگا، جس میں مردوں اور عورتوں کی ہر ایک مقابلہ جاتی ٹیموں کی تعداد چھ چھ ہوگی۔

لاس انجلس اولمپکس گیمز 2028 میں 14 جولائی سے 30 جولائی تک منعقد ہوں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں