ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 5, 2025 9:53 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے رام نومی کے موقع پر    عوام الناس کو مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے رام نومی کے موقع پر    عوام الناس کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے اُجاگر کیا کہ یہ تہوار بھگوان رام کی سالگرہ منانے کا ہے۔ صدر جمہوریہ مرمو نے زور دے کر کہاکہ بھگوان رام کی شجاعت سے پُر زندگی کا سفر، ہر کسی کو سچائی، دھرم اور اخلاقیات کی   راہ اختیار کرنے کی تحریک دیتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں