ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج Lisbon میں، پُرتگال کے اپنے ہم منصب Marcelo Rebelo De Sousa کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پرتگال اور سلوواکیہ کے اپنے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے کے تحت آج صبح سویرے Lisbon پہنچیں۔ صدر مرمو پرتگال کے اپنے ہم منصب Marcelo Rebelo de Sousa کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کریں گی۔ محترمہ مرمو، پرتگال کے وزیر اعظم Luis Montenegro اور پارلیمنٹ کے اسپیکر Jose Pdro Aguiar Branco سے بھی ملاقات کریں گی۔ Lisbon کے میئر ان کے اعزاز میں ایک خصوصی پروگرام کی میزبانی بھی کریں گے۔ صدر جمہوریہ پرتگال میں بھارتی برادری کے ارکان سے بھی ملاقات کریں گی۔ امکان ہے کہ وہ مختلف یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کے کچھ بھارتی محققین سے ملاقات کریں گی۔

مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے

V/C – Pooja P. Vardhan

صدر مرمو 9 سے 10 اپریل تک سلوواکیہ کے صدر Peter Pellengrini کی دعوت پر سلواکیہ کا دورہ کریں گی۔ پچھلے 29 سال میں صدر جمہوریہ کا سلوواکیہ کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں