ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 30, 2025 10:01 AM | President greetings

printer

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ہم وطنوں کو چیترا سُکلاڑی، اُگاڑی، گُڑی یئپاڑوا، چیتی آنند، نَورے اور   سجی بوُ چیراؤبا کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے ہم وطنوں کو چیترا سُکلاڑی، اُگاڑی، گُڑی یئپاڑوا، چیتی آنند، نَورے اور   سجی بوُ چیراؤبا کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ موسم بہار کی آمد پر منائے جانے والے یہ تہوار، بھارتی نئے سال کے آغاز کی علامت ہیں۔

صدرِ جمہوریہ نے مزید کہا کہ یہ تہوار ہماری ثقافتی گوناگونیت کا مظاہرہ کرتے ہیں اور سماجی بھائی چارے کو فروغ دیتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں