صحت خدمات کے سلسلے میں ایک تاریخی قدم کے تحت آج اڈیشہ میں صحت بیمے سے متعلق مربوط اسکیم آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آغاز کیا جائے گا۔ صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا آج دوپہر کٹک میں ایک تقریب میں اس اسکیم کا آغاز کریں گے۔ اس اسکیم کے علاوہ ریاستی حکومت کی صحت اسکیم Gopabandhu جن آروگیہ یوجنا اور آیوشمان Vayo-Vandana یوجنا کو بھی اس پہل سے مربوط کیا جائے گا، جو بزرگ شہریوں کے لئے ہیں۔ حکومتی ذرائع نے کہاہے کہ اسکیموں کو مربوط کئے جانے سے ایک کروڑ آٹھ لاکھ کنبوں کے تقریباً تین کروڑ 52 لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا۔
Site Admin | April 11, 2025 9:48 AM | Odisha Ayushman Cards
صحت خدمات کے سلسلے میں ایک تاریخی قدم کے تحت آج اڈیشہ میں صحت بیمے سے متعلق مربوط اسکیم آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آغاز کیا جائے گا۔
