ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 13, 2025 4:08 PM

printer

سوڈان کے شمالی دارفر علاقے میں نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملوں میں گذشتہ اڑتالیس گھنٹے میں ایک سو چودہ سے زیادہ عام شہری مارے گئے ہیں۔

سوڈان میں شمالی Darfurکی راجدھانی EI Fasher میں بے گھر ہونے والے افراد کے دو کیمپوں پر نیم فوجی Rapid Support فورسز کے حملوں میں پچھلے 48 گھنٹے کے دوران 114 سے زیادہ عام شہری مارے گئے ہیں۔

حکام نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ جمعہ کے روز زم زم کیمپ پر حملے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے، جبکہ Abu Shouk کیمپ پر علیحدہ Militia حملے میں 14 افراد کی موت ہوئی۔

پچھلے سال مئی سے El Fasher میں سوڈان کی مسلح افواج اور Rapid Support فورسز کے درمیان شدید لڑائی ہوتی رہی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں