سونے کی عالمی قیمت آج پہلی بار 3 ہزار 300 ڈالر سے بھی زیادہ ہوگئی۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکہ کی اہم ترین معدنیاتی درآمدات پر نئے امکانی ٹیرف کے سلسلے میں چھان بین کا حکم دئے جانے کے بعد سرمایہ کاروں نے اُن اثاثوں کی تلاش شروع کی، جو محفوظ سمجھے جاتے ہیں۔ اِدھر بھارت میں بھی سونے کی قیمت تاریخی سطح کو پار کرگئی اور ملک میں پیشگی خریداری کے بازار میں یہ پہلی مرتبہ 95 ہزار روپے سے زیادہ ہوگی۔×
Site Admin | April 16, 2025 10:36 PM | Gold High
سونے کی عالمی قیمت آج پہلی بار 3 ہزار 300 ڈالر سے بھی زیادہ ہوگئی۔
